سطح حرف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (خطاطی) کسی حرف کا لکیر یعنی سیدھے خط کی شکل کا بنا ہوا حصہ، کشش حرف۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (خطاطی) کسی حرف کا لکیر یعنی سیدھے خط کی شکل کا بنا ہوا حصہ، کشش حرف۔